ایرانی صدر کو ایوان وزیر اعظم میں گارڈ آف آنر پیش کیا گیا، ظہرانے میں شرکت
اسلام آباد : ایرانی صدر عزت مآب ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی وزیرِ اعظم ہاؤس پہنچ گئے ۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے ایرانی صدر کا استقبال کیا۔ملاقات میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔ باہمی دلچسپی کے امور اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال…