وزیر اعظم نے کشمیریوں کے مسائل حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے دے دیے
اسلام آباد: وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر خصوصی اجلاس میں اہم فیصلے ہوئے ہیں۔وزیراعظم نے کشمیری عوام کے مسائل کے حل کیلئے 23ارب روپے کی منظوری دیدی ۔
اجلاس میں وزیرِ اعظم آزاد جموں و…