ایسا علاقہ جہاں کبھی بارش نہیں ہوئی
انٹارکٹیکا: انٹارکٹیکا کے علاقے ڈرائی ویلیز میں بیس لاکھ سالوں سے بالکل بارش نہیں ہوئی۔ میک مرڈو ڈرائی ویلیز انٹارکٹیکا میں بڑی حد تک برف سے پاک وادیوں کی ایک قطار ہیں جو میک مرڈو ساؤنڈ کے مغرب میں وکٹوریہ لینڈ میں واقع ہیں۔…