براؤزنگ ٹیگ

ڈیفالٹ

پاکستان  کے پاس  کھربوں ڈالرز کے اثاثے ،مجھے یقین تھا ملک  کبھی دیوالیہ نہیں ہوگا: وزیر خزانہ اسحاق…

  اسلام آباد : وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ  ملکی معیشت درست سمت میں  ہے ۔ پاکستان  کے پاس  کھربوں ڈالرز کے اثاثے ہیں،  ملک کبھی ڈیفالٹ نہیں کرے گا۔ وزیرخزانہ نے تقریب سے خطاب میں کہاکہ ملکی معیشت درست سمت میں…

شبر بھائی خیریت ،یہ ڈیفالٹ کی کہانی کہاں سے آگئی؟،اسد عمر کا شبر زیدی کو جواب

اسلام آباد :تحریک انصاف کے دور حکومت میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین رہنے والے شبر زیدی کے انٹرویو پر اسد عمر کا ردعمل سامنے آگیا ہے۔ اسد عمرنے اپنی ٹوئٹ میں کہاشبر بھائی خیریت ہے، یہ کہانی کہاں سے ایجاد کر دی؟ ۔انہوں نے ٹویٹ میں…

ڈیفالٹ کا راگ الاپنےکی افواہیں دم توڑگئی،متحدہ عرب امارات نے بھی سٹیٹ بینک میں ایک ارب ڈالر منتقل…

اسلام آباد: وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ سعودی عرب کے بعد متحدہ عرب امارات سے بھی ایک ارب ڈالر موصول ہوگئے ہیں۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے سٹیٹ بینک میں ایک ارب ڈالر جمع…

پی ٹی آئی کی کوشش تھی ملک کو ڈیفالٹ کی طرف دھکیلا جائے، آئی ایم ایف نے جو ٹف ٹائم دیا وزیراعظم…

اسلام آباد : وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کاکہنا ہےکہ آئی ایم ایف نے جو ٹف ٹائم دیا اس میں بھی وزیراعظم سرخرو ہوئے۔ انہوں نے تقریب سے خطاب میں کہاکہ آئی ایم ایف نے جو ٹف ٹائم دیا اس میں بھی وزیراعظم سرخرو ہوئے۔اوزیراعظم خدمت کی سیاست پر یقین…

قوم کو خوشخبری ملے گی؟

اسلام آباد :وزیر خزانہ اسحاق ڈار کاکہنا ہے کہ معیشت کی بہتری کے لیے میثاق  معیشت کرنا پڑے گا۔اسحاق ڈار نے نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ معیشت کی بہتری کے لیے میثاق  معیشت کرنا پڑے گا۔انہوں نے کہاکہ مشکل حالات میں سب جانتے ہیں ہم کن…

معیشت میں بہتری کی امید، آئی ایم ایف معاہدے کی تاخیر میں کوئی تکنیکی وجہ نہیں: اسحاق ڈار

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پاکستان نے سروائیو کرنا ہے اور ہم نے مل کر چیلنج کا سامنا کیا مزید بھی کریں گے، بہت مشکل اصلاحات ہوچکیں، آئی ایم ایف معاہدے کی تاخیر میں کوئی تکنیکی وجہ نہیں۔ اسلام آباد…

امریکا کے دیوالیہ ہونے کا خطرہ ٹل گیا

واشنگٹن: امریکہ دیوالیہ ہونے سے بچ گیا۔ ایوان نمائندگان میں 31.4ٹریلین ڈالر کے قرض کی حد کو معطل کرنے کا بل منظور کر لیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق قرض کی حد بڑھانے کا بل 187 کے مقابلے میں 241 ووٹوں سے…

پاکستان کے ڈیفالٹ کا خطرہ کئی گنا بڑھ گیا ہے، مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: پاکستان کی موجودہ صورتحال میں امکانات بہت زیادہ ہیں کہ ہم ڈیفالٹ کر جائیں گے۔ پاکستان کو فوری طور پر نئے آئی ایم ایف پرگرام کی جناب جانا ہو گا۔ سابق وزیر خزانہ اور پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل…