سابق امریکی صدر کو پرائمری الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی
واشنگٹن: امریکی ریاست مشی گن کی سپریم کورٹ نےسابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو صدارتی پرائمری بیلٹ سے نااہل قرار دینے کے مقدمے کی سماعت کرنے سے انکار کرتے ہوئے انہیں پرائمری الیکشن کی اجازت دیدی ہے۔
مشی گن سپریم کورٹ نے…