براؤزنگ ٹیگ

پولیس اہلکار

غلط مقدمے میں ملوث کرنے پر پولیس اہلکاروں کو قتل کیا: ملزم فیضان بٹ کا اعترافی بیان

لاہور : لاہور میں پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث ملزم فیضان بٹ کا اعترافی بیان سامنے آ گیا ۔ ملزم نے انکشاف کیا کہ  دھماکا خیز مواد کے غلط مقدمے میں پھنسانے  پر  ٹارگٹ کلنگ کی۔ ملزم کا کہنا ہے کہ سی ٹی ڈی نے غلط مقدمے…

زیرِ تعمیر تھانے پر  نامعلوم افراد کی فائرنگ، 5مزدور جاں بحق، 1 زخمی

وانا: جنوبی وزیرستان میں نامعلوم افرادنے گزشتہ روز فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 مزدور جاں بحق جبکہ 1 زخمی ہوگیا۔ جنوبی وزیرستان کی پولیس کے مطابق یہ افسوس ناک واقعہ جنوبی وزیرستان کے علاقے جزاغونڈے میں ایک زیرِ تعمیر…