براؤزنگ ٹیگ

پشاور ہائیکورٹ

تحریک انصاف کا "بلا” : پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل پر فیصلہ محفوظ

پشاور: عام انتخابات میں حصہ لینے کیلئے پاکستان تحریک انصاف کا انتخابی نشان بلا پارٹی کے پاس رہے گا یا چھین لیا جائے گا، الیکشن کمیشن کی جانب سے دائر نظر ثانی اپیل پر پشاور ہائیکورٹ نے فیصلہ محفوظ کر لیا۔ پشاور ہائیکورٹ  کےجسٹس…

"بلا” واپسی کیس: پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر

پشاور : پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن فیصلے کیخلاف نظر ثانی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔پشاور ہائیکورٹ  کےجسٹس اعجاز انورکل اپیل کی سماعت کرینگے۔ الیکشن کمیشن نے اپیل میں ڈویژن بنچ بنانے کی استدعا کی تھی ۔پشاور…

فوری انصاف: پشاور ہائیکورٹ میں ”بلا“ واپسی کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر

پشاور : ہمیں بلے کا انتخابی نشان واپس کیا جائے  ۔پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف پشاور ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔بلے کا نشان واپس لینے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی گئی ہے۔سماعت آج کچھ ہی دیر بعد کی جائے گی۔…

پی ٹی آئی کا "بلا” واپس لینے کیلئے پشاور ہائیکورٹ سے رجوع کا فیصلہ

پشاور: پاکستان تحریک انصاف نے انٹراپارٹی انتخابات اور انتخابی نشان واپس لینے سے متعلق الیکشن کمیشن کے فیصلے کو پشاور ہائیکورٹ میں آج چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے باقاعدہ مشاورت مکمل کرلی گئی ہے ۔ بیرسٹرگوہر  نے عمران…

تحریک انصاف کے ‘بلے’ کا فیصلہ آج متوقع

اسلام آباد:   تحریک انصاف کو 8 فروی کے عام انتخابات کیلئے بلے کا نشان ملے گا یا نہیں الیکشن کمیشن کی جانب سے انٹرا پارٹی اور انتکابی نشان کیس کا آج فیصلہ سنائے جانے کا امکان ہے۔ گزشتہ روز پشاور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے انٹرا…

عدلیہ کی نگرانی میں انتخابات کرانے کیلئے پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

پشاور : ملک میں انتخابات عدلیہ کی نگرانی میں کرانے کیلئے پشاور ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کی جانب سے دائر کی گئی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس محمد ابراہیم خان اور جسٹس شکیل احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ  پی ٹی آئی کی درخواست…

ساری پارٹیاں جلسے کر رہی ہیں پی ٹی آئی کو اجازت کیوں نہیں دی جارہی؟ چیف الیکشن کمشنر پیش ہو کر وضاحت…

پشاور : پی ٹی  آئی کو ورکرز کنونشن اور جلسوں کی ا جازت نہ دینے پر توہین عدالت کیس میں پشاور ہائیکورٹ نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ عدالت نے چیف الیکشن کمشنر اور چیف سیکرٹری کے پی کو ذاتی حیثیت میں…

90 دن میں انتخابات ،پشاور ہائیکورٹ نے سیاسی جماعتوں سے 3 دن میں جواب طلب کرلیا

پشاور: پشاور ہائیکورٹ نے ملک میں آئینی مدت کے اندر (90 دن) عام انتخابات کیلئے دائر درخواست پر سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کردیئے ہیں۔ حکمنامہ میں الیکشن کمیشن کو سیاسی پارٹیز سے خط وکتابت کرکے جواب 3دن میں جمع کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔…