آرمی چیف کی امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے ملاقات، سیاسی و معاشی صورتحال پر گفتگو
واشنگٹن: چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے واشنگٹن آمد پر پاکستانی سفارت خانے میں امریکی تھنک ٹینک کے نمائندوں سے ڈھائی گھنٹے تک ملاقات کی۔
رپورٹس کے مطابق ملاقات میں پاک امریکا تعلقات، خطے اور ملک کی سیاسی و معاشی صورتحال پر…