کسی پرالزام نہ لگاؤہم نےتمہاراتختہ الٹا:مولانا فضل الرحمان کا دوٹو ک بیان
ڈیرہ اسماعیل خان :پی ڈی ایم کے سربراہ اور امیر جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان کاکہناہےکہ 2018ء کے الیکشن میں دھاندلی کے سرپرستوں کو جانتے ہیں ۔دھاندلی کےسرپرست رہنےدیئےنہ فائدہ اٹھانےوالے، ملک دشمن قوتیں ایک شخص کی حمایت کررہی…