چوتھا ٹی ٹوئنٹی، نیوزی لینڈ نے پاکستان کو شکست دے دی
کرائسٹ چرچ: پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈٖ نے پاکستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔
نیوزی لینڈ نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ پاکستان نے پہلے…