براؤزنگ ٹیگ

ٹیکسلا

ٹیکسلا، کرشنگ کے دوران دھماکہ، پہاڑ کا ایک حصہ سرک گیا،ایک مزدور جاں بحق

ٹیکسلا: ٹیکسلا میں کرشنگ کے دوران دھماکے کی وجہ سے پہاڑ کا ایک حصہ سرک گیا ۔ ا س سے ایک مزدور جاں بحق ہوگیا۔ ٹیکسلا کے نواحی علاقے کھوئی میرا میں کرشنگ کے دوران دھماکے سے پہاڑ کا ایک حصہ سرک گیا، جس میں 1 مزدور جاں بحق اور 3 زخمی…