براؤزنگ ٹیگ

وزیر اعظم

وزیر اعظم نے کشمیریوں کے مسائل حل کرنے کیلئے 23 ارب روپے دے دیے

اسلام آباد: وزیرِ اعظم  شہباز شریف کی زیرِ صدارت آزاد کشمیر کی حالیہ صورتحال پر خصوصی اجلاس میں اہم فیصلے ہوئے ہیں۔وزیراعظم نے کشمیری عوام  کے مسائل کے حل کیلئے 23ارب روپے  کی منظوری  دیدی ۔ اجلاس میں وزیرِ اعظم آزاد جموں و…

مولانا فضل الرحمن سے سختی کا ارادہ نہیں، بات سے مسئلہ حل کریں گے: رانا ثناء اللہ

اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے مارچ سے سختی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، بات کریں گے۔ کراچی میں  ہونے والے مولانا فضل الرحمٰن کے جلسے سے متعلق رانا ثنا نے کہا کہ  مولانا سے احترام…

حکومت کا بڑا فیصلہ ، اہم تعیناتیوں کی تخلیق میں وزیر اعظم کا اختیار ختم

اسلام آ باد : شہباز شریف حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا- مختلف وفاقی وزارتوں اور ڈویژنز میں اہم تعیناتیوں اور آسامیوں کی تخلیق میں وزیراعظم کا اختیار ختم کردیا گیا- سینئر صحافی رانا غلام قادر کی رپورٹ کے مطابق…

وزیر داخلہ محسن نقوی سے درخواست ہے وزیر اعظم کو آنکھیں نہ دکھائیں: رانا ثناء اللہ

اسلام آبد: سابق وفاقی وزیر داخلہ اور مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللہ نے چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی مدت ملازمت میں توسیع کی خبروں پر اپنے ردعمل کا اظہار کر دیا۔ نجی ٹی وی کے پروگرام  میں گفتگو کرتے انہوں نے کہا…

وزیر اعظم نے عمرہ کرلیا، سعودی ولی عہد کے ساتھ نماز بھی ادا کی

مکہ مکرمہ : وزیراعظم شہباز شریف نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی ہے۔ انہوں نے پاکستان اور عالم اسلام کی سلامتی، ترقی و خوشحالی کے لیے خصوصی دعائیں کیں۔ وزیراعظم کے ہمراہ وزیرِاعلیٰ پنجاب مریم نواز، وزیر خارجہ اسحاق ڈار،…

وزیر اعظم کل سعودی عرب جائیں گے، شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات ہوگی

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف کل سعودی عرب کا دورہ کریں گے ۔وزیر اعظم  شہزادہ محمد بن سلمان کے ساتھ ملاقات کے بعد عمرہ بھی ادا کریں گے۔ وزیر اعظم شہباز شریف شہزادہ محمد بن سلمان کو دورہ پاکستان ک دعوت دیں گے۔ پاکستان میں…

وزیر اعظم اور وفاقی وزرا کا تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ

اسلام آباد :  وزیراعظم  شہباز شریف سمیت کابینہ اراکین کا رضاکارانہ طور پر تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ  کیا ہے۔  وزرا نے تنخواہیں اور مراعات نہ لینے کا فیصلہ حکومتی سطح پر کفایت شعاری کی ترویج کے تناظر میں لیا ۔ وزیر اعظم کی زیر…

وزیر اعظم نے 19 رکنی وفاقی کابینہ کی تقرری کیلئے صدر کو نام تجویز کردیے

اسلام آباد : وزیر اعظم  شہباز شریف نے  19 رکنی وفاقی کابینہ کی تقرری کے لئے صدر مملکت کو نام تجویز کر دیے ہیں۔ وزیر اعظم نے آئین کے آرٹیکل 91 کی کلاز 9 کے تحت اسحاق ڈار اور مصدق ملک کو بھی بطور وفاقی وزرا تقرر کی تجویر دی۔…

وزیر اعظم شہباز شریف مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں آج عشائیہ دیں گے

اسلام آباد : وزیر اعظم شہباز شریف آج مسلم لیگ ن اور اتحادی جماعتوں کے اعزاز میں عشائیہ دیں گے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے عشائیہ کا اہتمام وزیراعظم ہاؤس میں کیا جارہا ہے ۔ عشائیہ میں پیپلزپارٹی، پاکستان مسلم لیگ،…