علی امین گنڈاپور باہر ڈائیلاگ مارتے ہیں اندر وزیر اعظم کی منتیں کرتے ہیں: فیصل کریم کنڈی
اسلام آباد : پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا باہر ڈائیلاگ مارتے ہیں،اندر وزیراعظم کی منتیں کرتے ہیں ۔علی امین گنڈا پور اچھے بچے کی طرح وزیراعظم کےسامنے پیش ہوئے۔ اپوزیشن کے پی اسمبلی سے سینیٹ…