چیئرمین پی ٹی آئی نو مئی کے واقعات میں براہ راست ملوث ، ضروری نہیں الیکشن90 دن بعد ہوں64 د ن میں…
اسلام آباد :وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہاکہ پی ٹی آئی چیئرمین نو مئی سے پہلے کہتے تھے کہ میری گرفتاری ریڈ لائین ہوگی۔ پہلے کہا نو مئی کا واقعہ ایجنسیوں نے کرایا اب کہتے ہیں کہ نو مئی کا واقعہ حکومت نے کرایا ہے۔
…