براؤزنگ ٹیگ

میاں نواز شریف

زیرو رسک ہوچکا ،نواز شریف کی پاکستان واپسی کے معاملے پر گارنٹی مل چکی ہے: رانا ثنا

لاہور: ن لیگ کے رہنما رانا ثنا اللہ کاکہنا ہے کہ نواز شریف کی پاکستان واپسی کے معاملے پر گارنٹی مل چکی ہے۔رانا ثنا اللہ نے نجی ٹی وی پر بات کرتے ہوئے کہاکہ نواز شریف کی وطن واپسی کے معاملے پر گارنٹی مل چکی ہے۔ نوازشریف کی عدالتوں…

میاں نواز شریف کی وطن واپسی ،لندن میں ایک بار پھر بڑی بیٹھکیں ہوں گی،بڑوں نے اگلے لائحہ عمل کے لیے…

لاہور:میاں نواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے لندن میں ایک بار پھر بڑی بیٹھکیں ہوں گی۔ میاں نواز شریف کے پاکستان واپسی کے حوالے سے گذشتہ کافی عرصے سے باتیں کی جارہی ہیں لیکن کوئی حتمی تاریخ نہیں دی جارہی۔ تاہم اب تو ن لیگی رہنمائوں نے یہ…

نواز شریف کی اپیلوں میں بڑی جان ہے، ان کو انہی عدالتوں سے ریلیف ملے گا اور باعزت بری ہوں گے: رانا…

لاہور:سابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ نواز شریف الیکشن مہم کو لیڈ کریں گے، ان کی اپیلوں میں بڑی جان ہے، نواز شریف کو بے بنیاد اور انتقام کی بنیاد پر سزائیں ہوئی تھیں، انہی عدالتوں سے نواز شریف کو ریلیف ملے گا اور وہ باعزت بری ہوں…

میاں نواز شریف کو ستمبر میں  آجانا چاہئے، ہوسکتا ہے کہ وزیر اعظم اپوزیشن کے دیئے گئے نام پر اتفاق…

اسلام آباد :وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہنا ہےکہ نگران وزیراعظم کی تعیناتی کے معاملے میں راجہ ریاض بھی برابر کے حصے دار ہیں۔خواجہ آصف نے نجی ٹی وی میں بات کرتے ہوئے کہا کہ نگران وزیراعظم کی تعیناتی کے معاملے میں راجہ ریاض بھی برابر کے حصے دار…

کسی ساز ش کے تحت الیکشن ملتوی  نہیں ہوں گے،ٹیکنو کریٹ کبھی نیوٹرل نہیں ہوتے ، نگران وزیر اعظم کو…

اسلام آباد : وزیر داخلہ رانا ثناا للہ کاکہنا ہے کہ  کسی ساز ش کے تحت الیکشن ملتوی  نہیں ہوں گے۔ انہوں نے نجی ٹی وی پر انٹرویومیں کہا کہ  کسی ساز ش کے تحت الیکشن ملتوی  نہیں ہوں گے۔مردم شماری کی ویریفکیشن بہت ضروری ہے۔ ملک میں دہشت…

شاہد خاقان عباسی   کی  مریم نواز پر  تنقید ، چیئرمین پی ٹی آ ئی کی حمایت

اسلام آباد:ن لیگ کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے ن لیگ کی سینئر نائب صدر اور  چیف آرگنائزر مریم نواز پر تنقید کی ہے اور چیئرمین پی ٹی آئی کی  کھل کرحمایت کی ہے۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں   ایک…

میری رائے میں آئندہ وزیراعظم نواز شریف ہوں گے:خواجہ آصف

اسلام آباد :وزیر دفاع خواجہ آصف کاکہنا ہے کہ الیکشن کے بعد میری رائے میں آئندہ وزیراعظم نواز شریف ہوں گے۔ نواز شریف کے نام پر کاٹا کبھی نہیں لگا۔ انہوں نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے کہاکہ ا لیکشن کے بعد میری رائے…

  چیئرمین پی ٹی آئی کی اگلے انتخابات میں شرکت غیر یقینی، نواز شریف پاکستان آئیں گے اور  چوتھی مرتبہ…

  لاہور:وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی اگلے انتخابات میں شرکت غیر یقینی ہے۔انہوں نے  نیو نیوز کے پروگرام بولو میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  چیئرمین پی ٹی آئی کی اگلے انتخابات میں شرکت غیر یقینی ہے۔ان کاکہنا تھاکہ…

وطن واپسی پرجیل بھی جانا پڑا تو پروانہیں کروں گا:نواز شریف کا وطن واپسی پردبنگ اعلان

دبئی: ن لیگ کے رہنما میاں نواز شریف نے واطن واپسی اور انتخابات کا عندیہ بھی دیا ہے۔ انہوں نے وطن واپسی کے لیے بڑا اعلان کردیا ہے۔ میاں نواز شریف نے دیرینہ ساتھیوں سے مشاورت میں کہا کہ وطن واپسی پرجیل بھی جانا پڑا تو پروانہیں کروں گا۔ انہوں…

پارٹی بیانیہ ،منشور کیا ہوگا؟:دبئی سے مریم نواز کو اہم ذمہ داری مل گئی

لاہور: ن لیگ کا پارٹی بیانیہ اور منشور کیا ہوگا۔ اس کی اہم ذمہ داری مریم نواز کو مل گئی ہے۔ مریم نواز دبئی کی اہم ہدایات پر عمل درآمد کریں گی اوراس کے لیے مسلم لیگ ن کے قائدین نے دبئی میں مستقبل کی سیاسی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ دبئی میں…