’ دبئی سے ٹماٹر لانا‘، بھارتی ماں نے بیٹی سے انوکھی فرمائش کردی، بہن نے ٹویٹ وائرل کردی
نئی دہلی: بھارت میں ماں نے اپنی دبئی میں مقیم بیٹی سے انوکھی فرمائش کردی۔ ماں نے بھارت میں ٹماٹر مہنگے ہونے پر بیٹی سے فرمائش کی کہ جب دبئی سے یہاں آئوتو ٹماٹر ساتھ لیتی آنا ۔سوشل میڈیا پر ایک ٹویٹ وائرل ہوئی ہے۔اس ٹویٹ میں ماں کی اس خواہش…