عمران خان کی قانونی مدد کے لیے چندہ دیں: پی ٹی آئی، ہم مفت کیس لڑ رہے ہیں: وکلا عمران خان
لاہور: پاکستان تحریک انصاف نے عوام سے چیئر مین پی ٹی آئی عمران خان کی قانونی فیس کے لیے چندہ دینے کی اپیل کر دی ہے ۔ ان کے وکلا کا کہنا ہے کہ ہم مفت کیس لڑ رہے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف نے اپنے آفیشل ایکس اکاؤنٹ پر پوسٹ کی جس…