براؤزنگ ٹیگ

مریم نواز

قوم کے ہر بیٹے کی جان میرے لیے قیمتی ہے: مریم نواز

لاہور:  وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایک بار پھر پولیس کی وردی پہن لی ہے۔ایلیٹ فورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت کی۔ انہوں نے تقریب سے خطاب کرتے کہا کہ پولیس کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرتے ہیں۔قوم کے ہربیٹے کی جان میرے لیے قیمتی ہے…

وزیر اعلیٰ کی کرسی تک پہنچنے کیلئے آگ کے دریا سے گزرنا پڑا: مریم نواز

لاہور :  وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ پولیس یونیفارم پہنی تو احساس ہوا یہ کتنی بڑی ذمہ داری ہے۔خواتین  پولیس اہلکار سپر ہیومن ہیں۔ظالم کو نہیں چھوڑنا،غریبوں کو تنگ  نہیں کرنا۔وزیراعلیٰ کی کرسی تک پہنچنے کیلئے مجھے آگ کے دریا سے…

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا دورہ لاہور

لاہور: ایران کے صدر ابراہیم رئیسی لاہور پہنچ گئے۔ علامہ اقبال ایئرپورٹ پر گورنر   اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے معزز مہمان کااستقبال کیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے ایرانی صدر سے پنجاب کابینہ کے اراکین کا تعارف کرایا۔ …

پنجاب کابینہ اجلاس، ہتک عزت قانون میں ترمیم کی منظوری،90 دن میں ڈگری ہوگی،جھوٹے الزامات کا کلچر ختم…

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کا پانچواں اجلاس  ہوا جس میں سال 2023-2024 کے لئے گندم کی امدادی قیمت 3900 روپے فی من مقرر کرنے کی منظوری دے دی گئی ۔ کابینہ اجلاس میں  پنجاب میں سپیشل سپیڈی…

مریم نواز پر قتل کی سازش کا الزام میں نے نہیں لگایا،  ایم این اے  نسیم علی نے بتایا انہیں طلب کرکے…

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کے رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے مریم نواز پر لگائے گئے قتل کا الزام  پر یوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے مریم نواز پر اپنے قتل کی سازش کا الزام  نہیں لگایا۔ انگریزی اخبار دی نیوز کے…

مریم نواز سے مل کر خوشی ہوئی ، پنجاب کو اچھا لیڈر مل گیا ہے: کینیڈین ہائی کمشنر

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف سے پاکستان میں تعینات کینیڈا کی ہائی کمشنر لیسلی اسکینلینLeslie Scanlon  نے  ملاقات  کی ہے۔ ملاقات میں ایگزیکٹو ڈائریکٹر پاکستان ریجن نیل سٹیوارڈ ،  فرسٹ سیکرٹری علیشا سوسا اورٹریڈ کمشنر علی…

وزیر اعلیٰ مریم نواز نے برگد کا پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کردیا

شیخوپورہ : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف  نے  درگئی گل فارسٹ پارک کا دورہ  کیا اور پاکستان کی پہلی خواتین کی سربراہی میں شجر کاری مہم کا آغاز کیا ۔ وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے ویمن ڈے پر برگد کاپودا لگا کر شجر کاری مہم کا…

وزیر اعلیٰ مریم نواز کا ہر ضلع میں کم آمدن والے افراد کیلئے 3 ہزار گھر بنانے کا حکم

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز  نے پنجاب  میں  ایک لاکھ گھروں کی تعمیر  کیلئے جامع پلان طلب کرلیا۔پنجاب کے ہر ضلع میں کم آمدن لوگوں کے لئے 3ہزارسے زائد گھر بنائے جائیں گے۔ وزیر اعلیٰ کی  زیر صدارت  پنجاب میں ”اپنی…

تاریخ رقم، مریم نواز پنجاب کی پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب

لاہور : پنجاب میں تاریخ رقم ہوگئی ہے۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز پہلی خاتون وزیر اعلیٰ منتخب ہوگئی ہیں۔ مریم نواز کو 220 ووٹ ملے۔ وزیر اعلیٰ کے انتخاب کا سنی اتحاد کونسل کی طرف سے بائیکاٹ کیا گیا تھا۔ وزیر…

مریم نواز کے حق میں قومی و صوبائی اسمبلی کے انتخابات سے دستبردارنہیں ہوئے: پی ٹی آئی امیدوار کی…

لاہور: این اے 119سے پاکستان تحریک انصاف کے حمایت یافتہ آزاد امیدوار  شہزاد فاروق کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے حق میں دستبردار نہیں ہوئے۔ شہزاد فاروق کا کہنا ہے کہ مریم نواز کے حق میں دستبردار ہونے والی جعلی خبریں چلائی جا رہی…