سندھ اسمبلی تحلیل ہوگئی، گورنر سندھ نے سمری پر دستخط کردیئے
کراچی :سندھ اسمبلی تحلیل ہوگئی ہے۔ گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے سندھ اسمبلی کی تحلیل کی سمری پر دستخط کردیئے ہیں۔
قبل ازیں وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سندھ اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیئے تھے ۔3 دن میں…