پاکستان سےفلسطینیوں کیلئےامدادی سامان کی تیسری کھیپ روانہ
اسلام آباد: فلسطینی بہن بھائیوں کی مدد کیلئے پاکستان سے 20 ٹن امدادی سامان کی تیسری کھیپ غزہ کیلئے روانہ کر دی گئی ہے۔
ذرائع کے مطابق سامان کی تیسری کھیپ پاک فضائیہ کی خصوصی پرواز کے ذریعے نور خان ائیر بیس سے روانہ…