عدت نکاح کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ، 29 مئی کو سنایا جائے گا
اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈسیشن کورٹ اسلام آباد نے عدت میں نکاح کیس میں بانی پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا ہے۔
اپیلوں پر سماعت جج شاہ رخ ارجمند نے کی۔ سماعت مکمل ہونے پر معزز جج نے کہا کہ فیصلہ محفوظ کیا…