وزیراعظم شہباز شریف کی اردوان کو مبارکباد
اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان شہبا ز شریف نے رجب طیب اردوان کو مبارک باددی ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے ٹویٹ کیا کہ پیارے بھائی رجب طیب اردوان کو ایک بار پھر جمہوریہ ترکیہ کے صدر کا تاریخی انتخاب جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا…