سندھ بھر کے سیلاب متاثرین کو معاشی طور پر بھی مضبوط بنائینگے، یہ گھر عورتوں کے نام پر ہونگے:بلاول…
لاڑکانہ: وزیرخارجہ بلاول بھٹوکاکہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کا نعرہ روٹی، کپڑا اور مکان ہے جسے ہم پورا کررہے ہیں۔ انہوں نے سندھ سیلاب متاثرین میں گھر بناکر دینے کی تقریب سے خطاب میں کہاکہ پیپلزپارٹی کا نعرہ روٹی، کپڑا اور مکان ہے جسے ہم پورا…