ماحولیاتی تبدیلی کا چیلنج ، ملکہ برطانیہ اور غریب ملک
"بس بہت ہو گیا، اب تاخیر کی گنجائش ہے نہ غلطی کی" ماحولیاتی تبدیلی کے پہلے بڑے سائنسی جائزے کی لمبی چوڑی رپورٹ کے دو جملوں نے امیر ملک اور مغربی دنیا کی تو نیندیں اُڑا کر رکھ دی ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے سائنسدانوں نے وارننگ جاری کی ہے کہ گیسز…