براؤزنگ ٹیگ

لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائیکورٹ کی حسان نیازی سے جیل میں الیکشن کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کا حکم

لاہور:  لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما حسان نیازی سے جیل میں الیکشن کے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس علی باقر نجفی نے حسان نیازی کی والدہ نورین نیازی کی بیٹے سے کاغذات نامزدگی پر دستخط کرانے کی…

شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نےپی ٹی آئی کے سینئرنائب صدر و عمران خان کے وکیل شیر افضل مروت کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں تحریک انصاف کے وکیل شیر افضل مروت کی نظر بندی کے خلاف جسٹس شہرام سرور چوہدری نے…

عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس، جیل ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے توہین الیکشن کمیشن کیس میں عمران خان کی جیل ٹرائل فوری روکنے کی استدعا مسترد کردی۔ لاہور ہائیکورٹ نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی توہین الیکشن کمیشن میں جیل ٹرائل کے خلاف درخواست پرسماعت کی جس میں بانی…

لاہورہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن میں ممکنہ تاخیر؟ چیف الیکشن کمشنر کی چیف جسٹس سے اہم ملاقات 

اسلام آباد:   لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد الیکشن میں ممکنہ تاخیر کے پیش نظر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے اہم ملاقات کی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر کی چیف جسٹس فائز عیسی سے ملاقات میں…

نجی دفاتر میں دو دن ورک فرام ہوم کاحکم

لاہور: لاہو ہائیکوٹ نے سموگ تدارک کیس میں نجی دفاتر میں دو دن ورک فرام ہوم کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے کاحکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ میں سموگ تدارک کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے   نجی دفاتر میں دو دن ورک فرام ہوم کا نوٹیفیکیشن جاری…

انتخابی شیڈول کے اجرا کیلئے آ ئندہ 48 گھنٹے انتہائی اہم

کراچی:  ملک میں 8 فروری کے عام انتخابات کیلئے الیکشن شیڈول کے اجرا کیلئے اگلے 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔ لوکل اخبار  کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کو آئندہ 48گھنٹوں میں الیکشن شیڈول جاری کرنا ہے اگر اس دوران شیڈول…

انتخابی شیڈول کے اجرا کیلئے آ ئندہ 48 گھنٹے انتہائی اہم

کراچی:  ملک میں 8 فروری کے عام انتخابات کیلئے الیکشن شیڈول کے اجرا کیلئے اگلے 48 گھنٹے انتہائی اہم ہیں۔ لوکل اخبار  کی رپورٹ کے مطابق الیکشن کمیشن کو آئندہ 48گھنٹوں میں الیکشن شیڈول جاری کرنا ہے اگر اس دوران شیڈول…

 8 فروری کے عام انتخابات تاخیر کا شکار ہو سکتے ہیں: مشیر قانون وزیر اعلیٰ پنجاب 

اسلام آباد: سینئر صحافی انصار عباسی کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے سابق سیکریٹری اور نگراں وزیراعلیٰ پنجاب کے مشیر قانون کنور دلشاد نے رابطہ کرنے پربتایا کہ لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کی وجہ سے 8 فروری کے عام انتخابات ممکنہ طور پر…

سرکاری افسران کی بطور آراوز اور ڈی آراوز تعیناتی کے نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد:  لاہور ہائیکورٹ   نے الیکشن کمیشن کی جانب سے سرکاری افسران کی بطور آراوز اور ڈی آراوز تعیناتی کے نوٹیفکیشنز معطل  کردیا ۔ لاہور ہائیکورٹ نے عام انتخابات کے لیے پنجاب کی بیوروکریسی سے ریٹرننگ افسران لینے کے…