شادی کیجئے، ہم لوگ باراتی بن کر چلیں گے:لالو یادیو کا راہول گاندھی کومشورہ
پٹنہ:کانگریس کے سینئر رہنما لالو یادیو نے راہول گاندھی کو شادی کرنے کا مشورہ دیاہے۔انہوں نےیہ مشورہ کانفرنس کے دوران دیا اس سے قہقہے پھوٹ پڑے۔پٹنہ میں پریس کانفرنس کے بعد لالو یادیو نے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے راہول گاندھی سے کہاشادی کیجئے،…