براؤزنگ ٹیگ

قیمت

ایل پی جی کی قیمت میں مزید 10 روپے فی کلو اضافہ

لاہور: ایل پی جی کی قیمت میں مزید 10 روپے فی کلو تک کااضافہ ہوگیا ہے۔ بین الاقوامی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ مارکیٹنگ کمپنیوں نے مزید 10روپے فی کلو قیمت میں اضافہ کر دیاہے۔ قیمت میں اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر کی…

ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ

کراچی: ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیاگیا ہے۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافہ کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر میں 2 سو 81 روپے 51 پیسے…

مرغی اور گائے کے گوشت کی قیمت برابر ہوگئی

کوئٹہ: کوئٹہ میں مرغی اور گائے کے گوشت کی قیمت برابر ہوگئی۔ کوئٹہ میں مرغی کے گوشت کی قیمت فی کلو 100 روپے اضافے کے بعد 900 روپے ہوگئی ہے۔ مارکیٹ کے مطابق کوئٹہ میں مرغی اور گائے کے گوشت کی قیمت میں 100 روپے فی کلو کا اضافہ کیا…

مہنگائی میں بڑا ریلیف، ایل پی جی کی قیمت میں کمی

اسلام آباد :مہنگائی میں حکومت نے عوام کو ریلیف دیا ہے۔ حکومت نے ریلیف دیتے ہوئے ایل پی جی کی قیمت کم کردی ہے۔حکومت نے ایل پی جی کا 11.8 کلو گرام کا گھریلو سلنڈر 229.54 روپے سستا کر دیا جبکہ ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 19 روپے 45 پیسے کمی…

بجلی کی قیمت میں کمی

کراچی: بجلی کی قیمت میں کمی کردی گئی۔کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں معمولی کمی کردی گئی ہے۔کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجی کی قیمت میں 5 پیسے فی یونٹ کمی کی گئی ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ …

بجلی 1.47 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں

اسلام آباد : حکومت نے پٹرول سستا کرنے کے بعد ایل پی جی مہنگی کردی ہے جبکہ اب بجلی کی قیمتیں بھی بڑھائی جا رہی ہیں۔ سی پی پی اے کی جانب سے بجلی 1 روپے 47 پسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی درخواست پر نیپرا کی جانب سے سماعت آج کی جائے گی ۔ …