براؤزنگ ٹیگ

قیمت

پٹرول کی قیمت میں 5 روپے کمی متوقع

اسلام آباد: مسلسل دو مرتبہ تیل کی قیمتوں میں اضافہ کے بعد  عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی سے پاکستان میں  ڈیزل، پٹرول سستا ہونے کا امکان ہے۔ انٹر نیشنل میڈیا کے مطابق عالمی مارکیٹ میں پیٹرول 1.86 ڈالر سستا ہو کر107.16…

لوگوں کو خوش کرنے کیلئے آرڈر کردیا:جسٹس طارق محمود جہانگیری، روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضلعی انتظامیہ کا نان روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر فریقین سے تفصیلی جواب طلب کرلیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے ریمارکس دئیے تندور والوں سے پوچھا آٹا…

ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ

اسلام آباد: عام انتخابات میں چند روز باقی، الیکشن کمیشن کے اعلیٰ حکام نےصحافیوں کو انتخابات سے متعلق لاہور:  ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں مزید 10 روپے کا اضافہ کردیا گیا۔قیمت میں اضافے کے بعد گھریلو سلنڈر 120روپے اورکمرشل…

آئی سی یو میں استعمال ہونے والی  4 ادویات کی قیمتوں میں کمی

اسلام آباد: وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کی ہدایت پرآئی سی یو میں استعمال ہونے والی  4 ادویات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر صحت ڈاکٹر ندیم جان کی ہدایت پر چار ادویات کی قیمتوں میں…

پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا گیا

اسلام آباد : حکومت نے نئے سال کے موقع پر پٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے۔ پٹرول اور ڈیزل کی پرانی قیمتیں برقرا ررہیں گی۔ وزیر اعظم کی منظوری کے بعد وزارت خزانہ کی طرف سے نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ مٹی…

گندم کی قیمت میں کمی

کراچی: سندھ بھر میں  صوبائی کابینہ سندھ نے سرکاری گوداموں سے 100 کلو گرام گندم کی بوری میں 500روپے کمی کرتے ہوئے گندم کی ریلیف پرائس باردانہ سمیت11 ہزار روپے فی 100کلو گرام کر دی ہے۔ پنجاب میں گندم کی اجرائی قیمت بدستور 11 ہزار 750روپے بوری…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان، اعلان آج ہو گا

اسلام آباد: عالمی منڈی میں خام تیل کے نرخوں میں کمی کے بعد پاکستان میں بھی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق دسمبر کے آئندہ 15 دنوں کیلئے پٹرول کی قیمت 10 روپے اور ڈیزل 12 روپے…

سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ

کراچی: بین الاقوامی مارکیٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 6 ہزار 400 روپے مہنگا ہو گیا جس کے بعد  10گرام سونےکا بھاؤ5  ہزار 487روپے…

ڈالر کی قیمت مزید کم

کراچی: ڈالر کےمقابلےمیں روپےکی قدرمیں اضافےکاسلسلہ جاری ہے۔ انٹر بینک میں ڈالر 1 روپے 1 پیسے سستا ہونے کے بعد 279 روپے 50 پیسے کا ہو گیا۔ گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 280 روپے 51 پیسے پر بند ہوا تھا۔ انٹر بینک میں…

 سونے کی فی تولہ قیمت  میں کمی

کراچی: عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ ہوا جبکہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی ریکارڈ  کی گئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمی ہو گئی،  جس کے…