الیکشن فروری میں ہوں گے تو نواز شریف کا ستمبر،اکتوبر میں آنا مناسب ہوگا:رانا ثنا اللہ
اسلام آباد :ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کاکہنا ہےکہ الیکشن فروری میں ہوں گے تو نواز شریف کا ستمبر،اکتوبر میں آنا مناسب ہوگا۔انہوں نے نجی ٹی وی بات کرتے ہوئے کہاکہ الیکشن فروری میں ہوں گے تو نواز شریف کا ستمبر،اکتوبر میں آنا مناسب ہوگا۔…