مسلم لیگ ن کو اقتدار ملا تو قومی حکومت بنائیں گے : شہباز شریف کا بڑا اعلان
کراچی : مسلم لیگ ن کےصدر اور اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف نے بڑی تجویز دے دی ہے۔ شہبازشریف نے قومی حکومت کے قیام کا مطالبہ کردیا۔
کراچی میں گفتگو کرتے شہباز شریف نے کہا کہ ملک کو درپیش بےپناہ چیلنجز کا حل قومی حکومت…