شہر میں اندھیرا چھاگیا
لاہور: لاہور میں بادل جم کر برسے، گرمی کا زور توٹوٹ گیا لیکن لائٹ چلی گئی۔ لاہورمیں موسلا دھار بارش ہوئی۔ موسلا دھار بارش نے موسم تو خوشگوار کردیا لیکن فیڈرز ٹرپ کرگئے۔
اب تک سب سے زیادہ بارش 90ملی میٹر ایئر پورٹ پر ریکارڈ کی…