زبیری صاحب! کہیں آپ پی ٹی آئی کی نمائندگی تو نہیں کر رہے؟ چیف جسٹس، نہیں میں سپریم کورٹ بار کا وکیل…
اسلام آباد : چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کے اختیارات سے متعلق ایکٹ کے خلاف درخواستوں کی سماعت جاری ہے۔مقدمے کی فل کورٹ سماعت کر رہا ہے۔
سماعت میں درخواست گزار کے وکیل کا کہنا تھا کہ…