پاک ایران کشیدگی، چائنہ کی دونوں ممالک میں ثالثی کی پیشکش
کراچی: پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی کے باعث چینی قونصل جنرل یانگ یونڈونگ نے کہا کہ بیجنگ اسلام آباد اور تہران کے درمیان اختلافات کے حل کے لیے تعمیری کردار ادا کرنا چاہتا ہے۔
چینی قونصل جنرل یانگ ونڈونگ نے نجی ٹی…