بھارت کا یورپین فری ٹریڈ ایسوسی ایشن کے ساتھ 100 ارب ڈالر کا معاہدہ
نئی دہلی : بھارت اور 4یورپی ممالک میں 100ارب ڈالر (279کھرب پاکستانی روپے) کی سرمایہ کاری کے 15سالہ تجارتی معاہدے پر دستخط ہوگئے ہیں۔ انڈیا سرمایہ کاری کے بدلے (یورپین فری ٹریڈ ایسوسی ایشن ) ایفٹا گروپ کے چاروں ممالک سوئٹزرلینڈ، ناروے،…