براؤزنگ ٹیگ

عام انتخابات

دوبارہ اقتدار میں آیا تو سب پر آرٹیکل 6 کے تحت بغاوت کےمقدمے بناؤں گا، جس کے کہنے پر سب کچھ کر رہے…

راولپنڈی: سابق وزیر اعظم نے اڈیالہ جیل سے الیکشن کمیشن کو دھمکیاں دیتے ہوئے کہا اگر میں دوبارہ اقتدار میں آ گیا تو تم سب پر آرٹیکل 6 کے تحت بغاوت کے مقدمے بناؤں گا، تم جس کےکہنے پر سب کچھ کر رہے ہو وہ تمہیں بچا بھی نہیں سکے گا۔…

شاہ محمود، زین اور مہر بانو قریشی کی اپیلوں پر دفتری اعتراض ختم، سماعت کیلئے مقرر

ملتان: ملتان اپیلیٹ ٹربیونل نے سابق وزیرخارجہ اور وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی، بیٹے زین قریشی اور بیٹی مہر بانو قریشی کی اپیلوں پر دفتری اعتراضات ختم کر کے 6 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کردیں۔…

شاہ محمود، زین اور مہر بانو قریشی کی اپیلیوں پر دفتری اعتراض ختم، سماعت کیلئے مقرر

ملتان: ملتان اپیلیٹ ٹربیونل نے سابق وزیرخارجہ اور وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) شاہ محمود قریشی، بیٹے زین قریشی اور بیٹی مہر بانو قریشی کی اپیلوں پر دفتری اعتراضات ختم کر کے 6 جنوری کو سماعت کے لیے مقرر کردیں۔…

9 مئی کیسز، شیخ رشید کی درخواست ضمانت میں توسیع

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی سے متعلق کیس میں عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت میں 10جنوری تک توسیع کر دی۔ سابق وفاقی وزیر کی درخواست ضمانت کی سماعت انسداددہشتگردی…

پی ٹی آئی کی بلے کا نشان واپس لینے کیخلاف درخواست ناقابل سماعت قرار

لاہور: لاہور ہائیکورٹ نے پا کستان تحریک انصاف کی بلے کا نشان واپس لینے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ نے جسٹس جواد حسن نے تحریک انصاف رہنما عمر ڈھلوں کی درخواست پر فیصلہ سنایا۔عدالت…

‘بھائی حسن نواز کی مقروض’،مریم نواز کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی

لاہور: مسلم لیگ ن کی رہنما وپارٹی  چیف آرگنائزر  مریم نواز کی جانب سے جمع کرائے گئے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں۔ مریم نواز نے لاہور سے قومی اسمبلی کی نشست این اے 119 کے لیے جمع کرائے گئے کاعذات نامزدگی میں اثاثوں کی…

عام انتخابات2024، مسلم لیگ ن میں ٹکٹوں کی تقسیم پر جنگ جاری

لاہور: مسلم لیگ (ن) میں عام انتخابات کیلئے ٹکٹوں کی تقسیم پر جنگ تاحال جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی پی پی سے سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے بعد سے مسلم لیگ ن میں ٹکٹوں کے مسائل جنم لیے۔ تاہم، پارٹی میں ٹکٹوں کی تقسیم پر جاری جنگ ختم کرنے…

پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع

لاہور: سیشن کورٹ لاہور نے پاکستان تحریک انصاف کی کارکن صنم جاوید کے جسمانی ریمانڈ میں ایک روزہ توسیع کردی۔ سیشن عدالت میں پی ٹی آئی کارکن صنم جاوید کے خلاف مسلم لیگ ن کا دفتر جلانے کے مقدمے کی سماعت ہوئی جس سلسلے میں…