براؤزنگ ٹیگ

عام انتخابات

لطیف کھوسہ صاحب، ایک طرف آپ کو عدلیہ پر اعتبار نہیں دوسری طرف ریلیف بھی مانگتے ہیں: چیف جسٹس کا پی…

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ اور پاکستان تحریک انصاف کے وکیل لطیف کھوسہ ایک بار پھرآمنے سامنے آ گئے۔ سپریم کورٹ میں ملازمت کے ایک کیس کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور لطیف کھوسہ کا مکالمہ…

پی ٹی آئی کا سربراہ جمہوری نہیں تھا،  پارٹی  کو لانے والی طاقتوں نے ہی انہیں واپس بھیجا: پاکستان بار…

اسلام آباد: پاکستان بار کونسل ممبران کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کا سربراہ جسے تحریک عدم اعتماد سے گھر بھیجا گیا وہ  جمہوری نہیں تھا، پارٹی کو لانے والی طاقتوں نے ہی انہیں واپس بھیجا ہے۔ پاکستان بار کونسل کے…

عمران خان کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس: ممبر ای سی پی اور شعیب شاہین کے درمیان تلخ کلامی

اسلام آباد:  بانی پی ٹی آئی اور فواد چوہدری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس  کی سماعت  کے دوران ممبر الیکشن کمیشن اور پی ٹی آئی کے وکیل شعیب شاہین کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی۔ الیکشن کمیشن میں ممبر…

خالی ہاتھ لڑیں گے الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کریں گے، ایسے انتخابات ہوئے تو دو ماہ بھی حکومت نہیں چل سکے…

اسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنما بابر اعون نے کہا کہ ہم سے بلا چھین لیا گیا، پچ اکھاڑ دی گئی ہے، ہم خالی ہاتھ لڑیں گے اس کے باوجود عام انتخابات سے بائیکاٹ نہیں کریں گے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران پی ٹی…

الیکشن 2024، مریم نواز اپنے پہلے انتخابی جلسے سے خطاب کریں گی

اوکاڑہ: مسلم لیگ نون کی چیف ارگنائزرمریم نواز شریف آج اوکاڑہ کے اقبال سٹیڈیم میں جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔ اوکاڑہ کے فٹبال اسٹیڈیم میں جلسے کی تمام تر تیاریاں مکمل کرکے اسٹیج تیار کرلیا گیا، جلسہ گاہ اور اسکے اطراف…

الیکشن کمیشن نےبیلٹ پیپرز کی چھپائی کی باقاعدہ منظوری دے دی

اسلام آباد:  الیکشن کمیشن  نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کے لیے اعلی سطح کے اجلاس میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی  باقاعدہ منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ قومی اور صوبائی اسمبلیوں…

پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی

پشاور: پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ سے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کیس واپس لے لیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے عدالتی احکامات پر عمل درامد نہ ہونے کی بنا پر پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر…

پی ٹی آئی کاامیدواروں کے نام اورانتخابی نشان کی تلاش کیلئے آن لائن پورٹل متعارف، ڈور ٹو ڈور مہم کا…

پشاور: الیکشن کمیشن کی جانب سے اپنے انتخابی نشان سے محروم کیے جانے کے بعد، پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے اپنے مضبوط سوشل میڈیا نیٹ ورک کا فائدہ اٹھانے کے علاوہ اپنے حامیوں سے رابطے میں رہنے کا فیصلہ کر لیا۔ …

سینیٹ قرارداد: الیکشن کمیشن نےعام انتخابات ملتوی کرانے سے انکار کر دیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے الیکشن ملتوی کرنے کی منظور قرارداد پر کواب دیتے ہوئے عام انتخابات ملتوی کرنے سے انکار کردیا۔ الیکشن کمیشن نے ملک میں 8 فروری کو شیڈولڈ انتخابات ملتوی کرانے سے متعلق…