پاکستان کی سماجی، معاشی ترقی کی بحالی میں سی پیک کا اہم کردار : چینی صدر
بیجنگ: چینی صدر شی جن پنگ کی جانب سے چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی دسویں سالگرہ پر مبارکباد کا خصوصی پیغام جاری کیا گیا ہے۔
چین کے صدر شی جن پنگ نے اپنے پیغام میں کہا کہ عالمی منظر نامے میں تبدیلیوں کے باوجود چین…