چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس کا یوم دفاع و شہدا پر شہدا، اہل خانہ کو خراج تحسین…
راولپنڈی: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی، سروسز چیفس اور ملک کی مسلح افواج نے یوم دفاع و شہدا کے موقع پر شہدا، ان کے اہل خانہ اور سابق فوجیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا۔
آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 6 ستمبر 1965…