براؤزنگ ٹیگ

شکست

پی پی 133: دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی کو ایک اور شکست، مسلم لیگ ن کے رانا ارشد کامیاب

شاہ کوٹ: پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 133 میں دوبارہ گنتی میں مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد کامیاب قرار پائے۔ ریٹرننگ آفیسر کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رانا محمد ارشد نے 44 ہزار 323 ووٹ حاصل کیے جب کہ آزاد امیدوار میاں عاطف نے 41…

نکی ہیلی کو شکست ،ڈونلڈ ٹرمپ ری پبلکن کے صدارتی امیدوار بن گئے

نیو ہیمشائر: امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نکی ہیلی کو ہرا کر نیوہیم شائر پرائمری بھی جیت لی۔ امریکا کی اقوام متحدہ  میں سابق مندوب نکی ہیلی ری پبلکن صدارتی امیدوار بننے کی دوڑ سے تقریباً باہر ہوگئیں۔ امریکی میڈیا…

باکسنگ ڈے ٹیسٹ: کرکٹ آسٹریلیا کا پاکستانی شائقین کیلئے بڑا اعلان

میلبرن: میلبرن میں باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے دوران کرکٹ آسٹریلیا نے پاکستانی شائقین کیلئے میلہ سجانے اور خصوصی واک کا اہتمام کرنے کا اعلان  کر دیا۔ کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق باکسنگ ڈے ٹیسٹ کے لیے میلبرن کرکٹ گراؤنڈ  (ایم سی جی)…

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی،پاکستان کو روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست، سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر

چنائی: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کو روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست ہوگئی ۔ پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا ہے۔ ایشین چیمپئنز ٹرافی ہاکی میں بھارت نے پاکستان کو 0-4 سے ہرایا ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ پاکستان…

ایمرجنگ ایشیا کپ ،گرین شرٹس نے روایتی حریف کو شکست دے کر فائنل اپنے نام کرلیا

کولمبو:ایمرجنگ ایشیا کپ میں گرین شرٹس نے روایتی حریفوں کو شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ پاکستان روایتی حریف بھارت کو شکست دے کر ایمرجنگ ایشیا کپ کا چیمپئن بن گیا۔ پاکستان شاہینز نے اپنی مخالف ٹیم بھارت اے کو 353 رنز کے تعاقب میں 224رنز…