براؤزنگ ٹیگ

شرح سود

"2024 کے دوران عالمی سطح پر شرح سود اور مہنگائی میں کمی کا امکان”،ریٹنگ ایجنسی فچ کی پیش…

اسلام آباد:2024 کے حوالے سے  عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ نے پیش گوئی کی ہے کہ  رواں برس کے دوران  عالمی سطح پر شرح سود اور مہنگائی میں کمی کا امکان ہے۔ دنیا کی 3 بڑی عالمی درجہ بندی ایجنسیوں میں  شامل ’فچ‘ نے پیش گوئی کی ہے کہ امریکی فیڈرل ریزرو…

کم آمدنی والوں کودھچکا ،شرح سود میں اضافہ  کردیاگیا

لندن : بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں اضافہ کردیا ہے۔ بینک آف انگلینڈ نے شرح سود 5 فیصد سے بڑھا کر 5.25 فیصد کر دی ہے۔ 9 رکنی کمیٹی میں سے 6 ارکان نے شرح سود میں اضافے کے حق میں ووٹ دیا۔ 2 ارکان 5.5 فیصد تک اضافہ چاہتے تھے جبکہ …

شرح سود برقرار، اگلے دو ماہ کے لیے 22 فی صد رکھنے کااعلان

کراچی : سٹیٹ بینک نے شرح سود کو اگلے دوماہ کے لیے برقرا رکھنے کااعلان کیا ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق اگلےد و ماہ کے لیے شرح سود 22 فی صد برقرار رہے گی۔ گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس میں کہاکہ سٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ…

مہنگائی کو قابو کرنے کے لیے شرح سود بڑھانے کا امکان

کراچی: آئی ایم ایف کے مطالبے پر پاکستان میں شرح سود بڑھنے کا امکان ہے۔غیر ملکی خبر ایجنسی رائٹرز کے مطابق آئی ایم ایف کی سٹاف لیول رپورٹ میں پاکستان پر سخت مانیٹری پالیسی جاری رکھنے پر زور دیا گیا ہے اور اسی سلسلے میں پاکستان میں بڑھتی…

شرح سود میں مزید اضافہ

انقرہ:ترکیہ میں شرح سود میں اضافہ کردیاگیا۔ شرح سود میں 250  بیسس پوائنٹس کے ساتھ 17.5 فیصداضافہ کیاگیا ہے۔ ترکیہ کےمرکزی بینک نے شرح سود میں اضافہ کردیا ہے۔ یہ اضافہ 17.5 فی صدتک کیاگیاہے۔ ترکیہ کی مرکزی بینک کی جانب سے  250 پوائنٹس…

شرح سود 15 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

لندن:برطانیہ میں شرح سود15 برس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ برطانیہ میں شرح سود میں بڑا اضافہ ہو اہے۔ بینک آف انگلینڈ نے شرح سود میں یکمشت 50 بیسز پوائنٹ کا اضافہ کیا ہے۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق بینک آف انگلینڈ نے شرح…