براؤزنگ ٹیگ

شاہ محمود قریشی

سائفر کیس: اعظم خان پر جرح کے دوران  عمران خان اور شاہ محمود قریشی شور شرابا، سماعت روک دی گئی

اسلام آباد : اڈیالہ جیل میں سائفر کیس  میں  سابق وزیر اعظم عمران خان کے سیکرٹری اعظم خان جرح کے دوران عدالت   میں  ماحول کشیدہ ہوگیا ۔ نیو نیوز کے مطابق سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان  …

سائفر کیس: اڈیالہ جیل میں بدمزگی، شاہ محمود قریشی نے ڈیفنس کونسل سے فائل چھین کر دیوار پر دے ماری،…

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کے دوران عدالت میں ایک بار پھر بدمزگی ہوئی ہے۔ شاہ محمود قریشی نے سٹیٹ ڈیفنس کونسل (حکومت کی طرف سے فراہم کیے گئے وکیل صفائی) سے فائل چھین کر دیوار پر دے ماری۔ نیو نیوز کے مطابق سائفر…

سائفر کیس: اعظم خان، انیس الرحمن سمیت پانچ گواہان کے بیانات قلمبند

راولپنڈی: اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر کیس میں اعظم خان سمیت پانچ گواہان کے بیانات قلمبند کر لیے۔ جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے خلاف سائفر…

9 مئی مقدمات، شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

راولپنڈی: راولپنڈی کی مقامی عدالت نے9 مئی سے متعلق جلاؤ گھیراؤ، توڑ پھوڑ اور حساس مقامات پر حملوں کے مقدمات میں  پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی  کےجوڈیشل ریمانڈ میں 25 مئی تک توسیع کردی۔ ذرائع کے مطابقسابق وزیر خارجہ…

شاہ محمود قریشی اپنا گروپ تشکیل دینا چاہتے تھے جس پر ہم نے ساتھ دینے سے معذرت کی: عمران اسماعیل

کراچی: سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل کا کہنا ہے کہ شاہ محمود قریشی اپنا گروپ تشکیل دینا چاہتے تھے جس پر ہم نے ان سے معذرت کر لی تھی۔ تحریک استحکام پاکستان (آئی پی پی) کے سینئر رہنما عمران اسماعیل نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس…

عمران خان اور شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس میں آج مزید گواہان طلب

راولپنڈی: سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت آج پھر اڈیالہ جیل میں ہو گی۔ گزشتہ سماعت پر 4 گواہان کے بیان قلمبند کیے گئے آج مزید گواہوں کے بیانات قلمبند کیے جائیں گے۔ 4 گواہان…

قرآن پاک پرحلف دے دیتا، 9 مئی کو پنجاب میں نہیں کراچی تھا: شاہ محمود قریشی

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے ڈیوٹی مجسٹریٹ عدالت میں کہا کہ آپ قرآن پاک منگوا لیں میں حلف دیتا ہوں، 9 مئی کو میں راولپنڈی پنجاب میں نہیں، کراچی میں تھا۔ شاہ محمود قریشی کے خلاف 9…

نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی چیلنج

لاہور: پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر و سابق وزیر اعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی چیلنج ہو گئے۔ مانسہرہ کے حلقہ این اے 15 سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی چیلنج کرتے ہوئے اعتراض کنندہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خلاف نواز…

بے گناہ ہوں، سیاسی انتقامی کارروئی کی جا رہی ہے: شاہ محمود قریشی

راولپنڈی: شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ میں نے قوم کی ترجمانی کی ہے میں بے گناہ ہوں،  مجھے جھوٹے مقدمے میں گرفتار کر رہے ہیں۔ سابق وزیر خارجہ نے اپنیرہائی اور دوبارہ گرفتاری کےموقع پرکہا کہ مجھے سیاسی انتقامی کارروائی…