آرمی چیف عاصم منیر کی اقوام متحدہ کے سربراہ سے ملاقات, کشمیر اور غزہ کے مسائل پر تبادلہ خیال
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اقوامِ متحدہ کے ہیڈکوارٹر کا دورہ کیا۔
پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس…