براؤزنگ ٹیگ

سپریم کورٹ

فوجی عدالتوں میں سویلینز کا ٹرائل : جواد ایس خواجہ کے وکیل کے اعتراض پر جسٹس سردار طارق بینچ سے الگ 

اسلام آباد :  سپریم کورٹ میں  فوجی عدالتوں کو کالعدم قرار دینے کے فیصلے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کرنے والا بینچ ٹوٹ گیا۔ درخواست گزار جواد ایس خواجہ کے اعتراض پر جسٹس سردار طارق بینچ سے الگ ہوگئے۔ جسٹس سردار طارق مسعود کی…

چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا صحافیوں کو جاری ایف آئی اے کے نوٹس واپس لینے کا حکم

اسلام آباد : صحافیوں کو ایف آئی اے کی جانب سے جاری نوٹسز سے متعلق از خود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران  چیف جسٹس نے  حکم دیا ہے کہ  ایف آئی اے کی جانب سے صحافیوں کو دیے جانے والے نوٹسز واپس لیے جائیں۔ صحافیوں کو ہراساں کرنے اور ایف آئی اے…

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن، سپریم کورٹ نے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کر لی

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے فیض آباد دھرنا کمیشن سے ایک ماہ میں رپورٹ طلب کر لی۔آئندہ سماعت ایک ماہ بعد ہو گی۔ وفاقی حکومت کی فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی درخواست پر آج سپریم کورٹ میں چیف جسٹس قاضی…

سپریم کورٹ کی عمارت میں ویڈیو بنانا ممنوع قرار، صحافی کا داخلہ بھی میڈیا کارڈ دکھا کرہو گا

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں کورٹ رپورٹرز کے حوالے سے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا۔ رجسٹرار سپریم کورٹ کی جانب سے  کورٹ رپورٹرز کے حوالے سے جاری کردہ نئے ہدایت نامے کے مطابق صحافی صرف میڈیا ہاؤسز کے کارڈ دکھا کر سپریم کورٹ کے…

فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی درخواست پر سماعت آج ہو گی

اسلام آباد: وفاقی حکومت کی فیض آباد دھرنا انکوائری کمیشن کی مدت میں توسیع کی درخواست پر آج سپریم کورٹ میں سماعت ہوگی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس مسرت ہلالی پر مشتمل سپریم کورٹ…

وفاقی حکومت نےعمران خان کیخلاف سائفرکیس کاجیل  ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج…

اسلام آباد: وفاقی حکومت نےعمران خان کیخلاف سائفرکیس کاجیل  ٹرائل کالعدم قرار دینے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ وفاقی حکومت کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہےکہ ہائیکورٹ نے سائفر…

 منشیات اور اسلحہ نے پاکستان کو تباہ کردیا، چیف جسٹس نے ملک سے کلاشنکوف کلچرختم کرنے کا بڑا حکم دے…

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پاکستان سے کلاشنکوف کلچر ختم کرنے کا بڑا حکم جاری کرتے ہوئے کہا کہ منشیات اور کلاشنکوف نے پاکستان کو تباہ کر دیا ہے۔ سپریم کورٹ میں گھر سے دو کلاشنکوف چوری ہونے کے…

مظاہر علی اکبرنقوی کیس، موجودہ حالات میں جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے خلاف حکم امتناع کی درخواست…

اسلام آباد: سابق جج مظاہر علی اکبرنقوی کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل کی گزشتہ سماعت کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔ حکم نامے کے مطابق موجودہ حالات میں جوڈیشل کونسل کی کارروائی کے خلاف حکم امتناع کی درخواست قابلِ قبول نہیں۔ حکم…

پشاور ہائیکورٹ، پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست واپس لے لی

پشاور: پی ٹی آئی نے پشاور ہائیکورٹ سے الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کیس واپس لے لیا۔ پاکستان تحریک انصاف نے عدالتی احکامات پر عمل درامد نہ ہونے کی بنا پر پشاور ہائیکورٹ میں الیکشن کمیشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر…