براؤزنگ ٹیگ

سٹیٹ بینک

عوام کیلئے بجلی گیس کی قیمتوں میں، اشرافیہ کیلئے تنخواہوں و مراعات میں بے حساب اضافہ

اسلام آباد: نگراں وزیر خزانہ شمشاد اختر نے اسٹیٹ بینک ملازمین کی تنخواہوں کی تفصیلات سینیٹ میں پیش کیں جس میں بتایا گیا کہ سینٹ اور اسٹیٹ بینک کے 50 افسران کی 35،35 لاکھ روپے تنخواہ ہے جس پر سینیٹرز نے شدید تنقید اورہنگامہ کیا۔ …

پاکستان  کے  ملکی وغیرملکی قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ،ایک سال میں حکومتی قرضوں میں 13ہزار…

 کراچی:پاکستان  کے  ملکی وغیرملکی قرضے تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے۔سٹیٹ بنک آف پاکستان کے مطابق  گزشتہ ایک سال میں حکومتی قرضوں میں 13ہزار ارب روپے سےزائد کااضافہ ہوا۔جون دوہزار تئیس کو حکومتی قرضے ساٹھ ہزار آٹھ سو چالیس ارب روپےتک…

سو روپے کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ

کراچی : سو روپے کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کیاگیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے 100 روپے کا سکہ جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سٹیٹ بینک کے اعلامیہ کے مطابق سی پیک کے 10 سال مکمل ہونے پر 100 روپے کا سکہ جاری کیا جائے گا۔ …

ترسیلات زر میں کمی ہوگئی

کراچی: ترسیلات زر میں کمی ہوگئی۔ گزشتہ ماہ جولائی 2023 میں ترسیلات زر میں  19.3 فیصد کمی آئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق جولائی 2023 میں ترسیلات زر 2.026 ارب…

زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی

کراچی : زرمبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے۔ زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر میں گزشتہ ہفتہ 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ زر مبادلہ کے سرکاری ذخائر 3 کروڑ 20 لاکھ ڈالر کی کمی سے 8 ارب 15 کروڑ 38 لاکھ ڈالر کی سطح پر…

شرح سود برقرار، اگلے دو ماہ کے لیے 22 فی صد رکھنے کااعلان

کراچی : سٹیٹ بینک نے شرح سود کو اگلے دوماہ کے لیے برقرا رکھنے کااعلان کیا ہے۔ سٹیٹ بینک کے مطابق اگلےد و ماہ کے لیے شرح سود 22 فی صد برقرار رہے گی۔ گورنر سٹیٹ بینک جمیل احمد نے پریس کانفرنس میں کہاکہ سٹیٹ بینک نے اگلے دو ماہ…

” چار ارب 20 کروڑ ڈالر "،سٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ ہوگیا

کراچی:زرمبادلہ ذخائرمیں اضافہ ہوگیا ہے۔ اس بارے میں اعلامیہ بھی جاری کردیاگیاہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے زرمبادلہ کے ذخائر پر اعلامیہ جاری کیا۔گزشتہ ہفتے سٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر میں 4 ارب 20 کروڑ ڈالرکا اضافہ ہوا۔ سٹیٹ بینک آف…

پاکستانی معیشت کے لئے گزشتہ سال مشکل ، ناسازگار بیرونی ماحول سے معاشی عدم توازن بڑھ گیا

کراچی :پاکستانی معیشت کے لئے گزشتہ سال مشکل رہا۔ ناسازگار بیرونی ماحول سے معاشی عدم توازن بڑھ گیا تھا۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان نے مالی استحکام جائزہ رپورٹ برائے سال 2022 جاری کی ہے۔سٹیٹ بینک کا کہنا ہے کہ پاکستانی معیشت کے لئے…

امپورٹرز کے لیے خوشخبری

کراچی:امپوٹرز کے لیے اچھی بات یہ ہے کہ امپورٹ پر عائد تمام پابندیاں ختم کردی گئیں ہیں۔سٹیٹ بینک آف پاکستان نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے درآمدات (امپورٹ) پر عائد تمام پابندیاں ختم کردی گئیں۔ سٹیٹ بینک نے امپورٹ پر عائد…

خطرے کی گھنٹی، زر مبادلہ کے ذخائرمزید کم ہوگئے

کراچی:ملک میں زر مبادلہ کے ذخائر کم ہوگئے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کا کہنا ہے ملکی زرمبادلہ ذخائر 51 کروڑ 26 لاکھ ڈالر کم ہوگئے ہیں۔مرکزی بینک کے مطابق 16 جون کو ختم ہوئے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 8 ارب 86 کروڑ ڈالر رہے۔سٹیٹ بینک کے ذخائر 48…