ترسیلات زر میں کمی ہوگئی

29

 

کراچی: ترسیلات زر میں کمی ہوگئی۔ گزشتہ ماہ جولائی 2023 میں ترسیلات زر میں  19.3 فیصد کمی آئی ہے۔

 

 

 

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق جولائی 2023 میں

ترسیلات زر 2.026 ارب ڈالر رہیں، جولائی 2022 میں ترسیلات زر تقریباً 2.511 ارب ڈالر تھیں۔

 

 

مرکزی بینک کے مطابق سعودی عرب سے ترسیلات زر 48 کروڑ 70لاکھ ڈالر بھیجی گئیں۔ یو اے ای سے 31کروڑ 50لاکھ ڈالر، برطانیہ سے 30 کروڑ 60 لاکھ ڈالر ترسیلات بھیجی گئیں۔

 

تبصرے بند ہیں.