وزیرا علیٰ پنجاب کا سوڑا ڈیم کی سائٹ کا فضائی دورہ
ڈی جی خان : وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈیرہ غازی خان کے قبائلی علاقے کوہ سیلمان میں سوڑا ڈیم کی سائیٹ کا فضائی دورہ کیا ۔
نیو نیوز کے مطابق وزیراعلی عثمان بزدار نے سوڑا ڈیم کی سائٹ کا معائنہ کیا ۔ سیکرٹری آبپاشی نے وزیراعلی عثمان…