براؤزنگ ٹیگ

سمگلنگ

سمگلنگ، غیرقانونی تجارت اور ٹیکس چوری سے پاکستان کو سالانہ 1000 ارب کا نقصان

اسلام آباد : پانچ بڑے شعبوں میں سمگلنگ ، غیر قانونی تجارت اور ٹیکس چوری سےپاکستان کو سالانہ ایک ہزار ارب روپے نقصان کا سامنا ہے. سینئر صحافی تنویر ہاشمی کی رپورٹ کے مطابق  رئیل ا سٹیٹ کے شعبے سے سالانہ 500 ارب، ٹائر اینڈ…

موبائل فون سمگلنگ میں ملوث 500 ڈیلروں کے خلاف کارروائی شروع

لاہور : وفاقی حکومت نے سمگل شدہ موبائل فونز کے دہشت گردی کے واقعات میں استعمال کے حوالے سے خفیہ اداروں کی رپورٹس پرکسٹمز حکام کو پنجاب بھرمیں کریک ڈاؤن کے احکامات جاری کردیئے ہیں۔ معتبر ذرائع نے بتایا کہ خفیہ اداروں نے لاہور…

کسٹمزوالے پہلے خود پیسے لے کر گاڑیاں اسمگل کراتے ہیں بعد میں خود ہی پکڑ لیتے ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ کسٹمز حکام خود گاڑیاں اسمگل کراکے پھر خود پکڑوا دیتے ہیں۔ ٹرک کوئی ماچس کی ڈبیا نہیں کس راستے سے آیا کسٹمز حکام کو پتہ ہی نہیں۔ سپریم کورٹ میں خیبر…

کریک ڈاؤن ختم ،سمگلنگ دوبارہ شروع؟ ڈالر کی قیمت میں مسلسل ساتویں روز اضافہ 

کراچی : کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان مسلسل ساتویں کاروباری روز بھی جاری ہے۔ گزشتہ ہفتے بھی ڈالر کی قیمت میں اضافہ ہوا جبکہ کل اور آج بھی ڈالر کی قیمت بڑھی ہے۔ نیو نیوز کے مطابق انٹر بینک میں ڈالر کی…

ریاست کرپشن اور سمگلنگ میں معاون ہے، پولیس اور پٹواری سسٹم ختم کردیا جائے: چیف جسٹس 

اسلام آباد: 70 تولے سونے کی کمیٹی کا معاملہ سپریم کورٹ پہنچ گیا ، عدالت نے گرفتار ملزمان کی ضمانت منظور کرلی۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ  نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ کیس میں اصل ملزم تو پولیس کو بنانا چاہیے۔ لگتا ہے پولیس اب…

بی ایس ایف کی زیر نگرانی سمگلنگ میں ملوث 6 بھارتی شہری گرفتار 

لاہور : پاکستان رینجرز نے بھارت کی طرف سے سمگلنگ کی بڑی کارروائی ناکام بنا دی ہے۔ 29 جولائی سے 3 اگست تک دراندازی کی کوششوں میں 6 بھارتی اسمگلر گرفتار کرلیے گئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گرفتار بھارتی شہری  بی ایس ایف…