نگران وزیراعظم کے لئے ہماری پارٹی سے کسی نے مشاورت نہیں کی، الیکشن کب ہو نگے کچھ کہہ نہیں سکتے…
لاہور:ق لیگ کے رہنما چودھری محمد سرور کاکہنا ہےکہ الیکشن کب ہوں گے کچھ نہیں کہہ سکتے۔ مسلم لیگ ( ق ) کے چیف آرگنائزر چودھری محمد سرور نے کہا ہے کہ ملک میں غیر یقینی صورتحال ہے، الیکشن کب ہوں گے کچھ نہیں کہہ سکتے۔
چودھری سرور…