سانحہ ماڈل ٹاؤن ،نئی جے آئی ٹی کے خلاف لارجر بینچ تشکیل
لاہور : سانحہ ماڈل ٹاؤن لاہور کی نئی جے آئی ٹی کے خلاف نیا لارجر بینچ تشکیل دے دیا گیا ہے۔ ،لاہور ہائیکورٹ میں 14 ستمبر سے درخواستوں پر سماعت ہوگی۔
نیو نیوز کے مطابق چیف جسٹس محمد امیر بھٹی نے 7رکنی لارجر بینچ تشکیل…