” اپنے ساتھ ملکی اور غیر ملکی جائیداد کی تفصیل لائیں”، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کو 13…
اسلام آباد: نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی کوطلب کرلیا ہے۔ نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کے سکینڈل میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کو 13 جولائی کو طلب کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کو 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل کیس میں نیب کا نوٹس…